SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • ترکی کی جانب سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    ترکی کی جانب سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۷

    ترکی کی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • دمشق پر دباؤ ڈالنے سے بحران شام کے حل میں مدد نہیں ملے گی: ویتالی چورکین

    دمشق پر دباؤ ڈالنے سے بحران شام کے حل میں مدد نہیں ملے گی: ویتالی چورکین

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکین نے کہا ہے کہ دمشق پر دباؤ ڈالنے سے شام کے بحران کے حل میں مدد نہیں ملے گی۔

  •  جیفری ڈیوڈ ساکس کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات

    جیفری ڈیوڈ ساکس کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸

    پائیدار ترقی کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی مشیر جیفری ڈیوڈ ساکس نے پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق مذاکرات کے عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سرگرم کردار پر تاکید کی ہے۔

  • مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے تیار ہوں: بان کی مون

    مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے تیار ہوں: بان کی مون

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • یمن کے بحران کے سیاسی حل پر امیر عبداللھیان اور ولد الشیخ کی تاکید

    یمن کے بحران کے سیاسی حل پر امیر عبداللھیان اور ولد الشیخ کی تاکید

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ٹیلیفونی گفتگو میں، یمن میں جنگ بندی جاری رہنے اور اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • سعودی جارح اتحاد، اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    سعودی جارح اتحاد، اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷

    اقوام متحدہ نے یمن کے خلاف جارحیت انجام دینے والے سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا-

  • بحران یمن کے حل پر اقوام متحدہ کے نمائندے کی تاکید

    بحران یمن کے حل پر اقوام متحدہ کے نمائندے کی تاکید

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۸

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے، یمن کے سیاسی گروہوں کے اتفاق رائے سے اس ملک کے بحران کے حل پر تاکید کی ہے-

  • بحیرہ روم میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران سات سو مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ

    بحیرہ روم میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران سات سو مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵

    اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے باعث سات سو سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

  • دہشت گردوں کی حمایت میں مغرب کا دوہرا معیار

    دہشت گردوں کی حمایت میں مغرب کا دوہرا معیار

    May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۵

    اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے دہشت گردوں کی حمایت سے متعلق بعض مغربی ملکوں کے دوہرے معیار کی مذمت کی ہے-

  • شام سے متعلق مذاکرات کا اگلا دور آئندہ دو سے تین ہفتوں تک نہیں ہو گا

    شام سے متعلق مذاکرات کا اگلا دور آئندہ دو سے تین ہفتوں تک نہیں ہو گا

    May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۵

    اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام سے متعلق مذاکرات کا اگلا دور آئندہ دو سے تین ہفتوں تک نہیں ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ۱۲ hours ago
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS