SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • یمن کے امن مذاکرات جمعرات سے شروع ہو رہے ہیں: اقوام متحدہ

    یمن کے امن مذاکرات جمعرات سے شروع ہو رہے ہیں: اقوام متحدہ

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲

    یمن کے متحارب فریق جمعرات کے روز سے کویت میں امن مذاکرات شروع کر رہے ہیں۔

  • لیبیا کے سمندری علاقے میں سینکڑوں افریقی مہاجرین غرق

    لیبیا کے سمندری علاقے میں سینکڑوں افریقی مہاجرین غرق

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے سمندری علاقے میں افریقی مہاجرین کی ایک کشتی الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے ہیں۔

  • یمن کے امن مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال

    یمن کے امن مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فریقوں سے فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے امید ظاہر کی ہے کہ الحوثی گروہ اور حکومت سعودی عرب کے نمائندوں کے تعاون اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کی ثالثی سے کویت مذاکرات شروع ہو جائیں گے۔

  • اسرائیل کی توسیع پسندی اور جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ

    اسرائیل کی توسیع پسندی اور جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    بین الاقوامی حالات اور تبدیلیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جرائم بدستور عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

  • تحریک انصاراللہ یمن کی اقوام متحدہ پر تنقید

    تحریک انصاراللہ یمن کی اقوام متحدہ پر تنقید

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹

    تحریک انصاراللہ کےترجمان نے یمن میں جنگ بندی کے قیام میں اقوام متحدہ کی ناتوانی پر تنقید کی ہے-

  • ایران نے منشیات سے مقابلے میں سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے: رحمانی فضلی

    ایران نے منشیات سے مقابلے میں سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے: رحمانی فضلی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران نے، ایک ایسے ملک کا پڑوسی ہونے کے سبب کہ جو منشیات کا گڑھ ہے، اب تک سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے-

  • غزہ کے جاری محاصرے کے نتائج پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    غزہ کے جاری محاصرے کے نتائج پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱

    اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیٹر دفتر نے غزہ کے عوام کے لئے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا دورہ تہران

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا دورہ تہران

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے، شام میں جاری جنگ بندی اور شام سے متعلق جنیوا مذاکرات کے بارے میں ایرانی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں

  • اقوام متحدہ  کی پاکستان اور ہندوستان سے مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

    اقوام متحدہ کی پاکستان اور ہندوستان سے مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶

    اقوام متحدہ نے پاکستان اور ہندوستان سے باہمی کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات کے دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • اسٹیفین دی مستورا مشاورت کے لئے دمشق پہنچ گئے

    اسٹیفین دی مستورا مشاورت کے لئے دمشق پہنچ گئے

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفین دی مستورا جنیوا امن مذاکرات کے نئے دور کے بارے میں مشاورت اور تبادلہ خیال کے لئے دمشق پہنچ گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    ۵ minutes ago
  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

  • اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS