SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • شام کے امن مذاکرات کا نیا دور تیرہ اپریل کو ہو گا

    شام کے امن مذاکرات کا نیا دور تیرہ اپریل کو ہو گا

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ شام کے امن مذاکرات کا نیا دور تیرہ اپریل سے جنیوا میں شروع ہو گا۔

  • عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸

    اقوام متحدہ نے عراق کے شہر فلوجہ میں المناک انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں امریکی بموں کا استعمال

    یمن پر سعودی جارحیت میں امریکی بموں کا استعمال

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱

    ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے صوبہ حجہ کے ایک بازار پر حملے میں امریکی بم استعمال کئے ہیں۔

  • یمن میں جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، اسماعیل ولد الشیخ

    یمن میں جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، اسماعیل ولد الشیخ

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ بحران یمن کے تمام فریقوں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔

  •  اقوام متحدہ پر روس کی تنقید

    اقوام متحدہ پر روس کی تنقید

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶

    روس نے داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے نے داعش کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر ایک بار بھی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔

  • شام کے بحران کے حل سے متعلق اسٹیفن دی میستورا کی مشاورت

    شام کے بحران کے حل سے متعلق اسٹیفن دی میستورا کی مشاورت

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵

    شام کے بحران کے خاتمے سے متعلق جنیوا امن مذاکرات کے نئے دور کے موقع پر شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن دی میستورا نے اس بحران کے حل کے لئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے روس، شام، ایران، ترکی اور سعودی عرب کے حکام کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

  • اسٹیفن ڈی میسٹورا اور سرگئی لاوروف کے شام کے بارے میں مذاکرات

    اسٹیفن ڈی میسٹورا اور سرگئی لاوروف کے شام کے بارے میں مذاکرات

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میسٹورا نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔

  • عالمی سطح پر صیہونی حکومت کی مخالفت

    عالمی سطح پر صیہونی حکومت کی مخالفت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    عالمی حالات سے پتہ چلتا ہےکہ رواں برس میں صیہونی حکومت کے خلاف مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کی جانب سے پابندیوں اور مخالفتوں میں شدت آرہی ہے

  • ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں سلامتی کونسل کا لاحاصل اجلاس

    ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں سلامتی کونسل کا لاحاصل اجلاس

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲

    ایران کے میزائل تجربات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔

  • گذشتہ ایک ماہ کے دوران عراق میں سیکڑوں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے، اقوام متحدہ کا اعلان

    گذشتہ ایک ماہ کے دوران عراق میں سیکڑوں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے، اقوام متحدہ کا اعلان

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۶

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران عراق کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں عام شہری جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

    ۲ seconds ago
  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

  • اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS