-
شام کے بارے میں نئے دور کے مذاکرات کی تاریخ کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے شام کے بارے میں نئے دور کے مذاکرات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
-
دنیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر ایران کی تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
پناہ گزینوں کا بحران، اقوام متحدہ کی یورپ پر نکتہ چینی
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے پناہ گزینوں کے حوالے سے یورپی ملکوں کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل کی اپنی ذمے داریوں سے غفلت
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی موجودگی میں پیر کے دن انسانی حقوق کی سلامتی کونسل کا جنیوا میں سالانہ اجلاس ہو رہا ہے۔
-
لیبیا میں سیاسی اور امن و امان کی صورت حال انتہائی خطرناک ہے، اقوام متحدہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لیبیا میں سیاسی اور امن و امان کی صورت حال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
یمن میں انسانی المیہ اور اقوام متحدہ کا انتباہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے جاری حملوں نے اس ملک کو انسانی المیے کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا ہے۔
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی سلامتی کونسل میں رپورٹ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے یمن کا بحران جاری رہنے اور ایک انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس شام میں ممنوعہ فضائی حدود کے قیام کا مخالف
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
یمنی عوام کے سعودی عرب کے دباؤ میں اضافے پر عالمی ادارہ خوراک کا ردعمل
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴عالمی ادارہ خوراک نے یمن کے لئے اس ادارے کی انسان دوستانہ امداد کے حامل جہاز کو روکے جانے کے سعودی عرب کے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریاض کی جانب سے اس ملک کے ہمہ گیر محاصرے کی مذمت کی ہے-
-
انتہا پسندی ملکوں کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے تشدد اور انتہا پسندی کو دنیا کے امن و استحکام اور سماجی، ثقافتی اور اقتصادی ترقی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔