SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے کارآمد نہیں ہے: ہندوستان

    اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے کارآمد نہیں ہے: ہندوستان

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵

    اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندے نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ دہشت گردی کا وسیع تر مقابلہ کرنے کے لیے کارآمد نہیں ہے، اقوام متحدہ پر تشدد اور انتہا پسندی کو روکنے کے لیے ایک مشترکہ پالیسی نہ اپنانے پر سخت تنقید کی۔

  • اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی انتقال کر گئے

    اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی انتقال کر گئے

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸

    مصر سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی منگل کے روز انتقال کر گئے۔ وہ انیس سو بانوے سے انیس سو چھیانوے تک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل رہے۔

  • شام میں اسپتالوں اور اسکولوں پر حملے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

    شام میں اسپتالوں اور اسکولوں پر حملے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اسپتالوں اور اسکولوں پر تباہ کن حملوں کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے تعلق سے بان کی مون نے اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے-

  • بڑی طاقتوں کی یکطرفہ پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    بڑی طاقتوں کی یکطرفہ پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، اپنے ہٹ دھرمانہ اور یکطرفہ اقدامات کے ذریعے ترقی پذیر ملکوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں-

  • فلسطینیوں کو در بدر کرنا ، اسرائیل کی مستقل پالیسی

    فلسطینیوں کو در بدر کرنا ، اسرائیل کی مستقل پالیسی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱

    خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت نے، فلسطینی عوام کو در بدر اور ان کے گھروں کو ڈھانے کے اقدامات تیز کردیئے ہیں-

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲

    شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دستوں نے صوبہ حلب میں ترکی کی سرحدوں کے قریب داعش اور جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر تباہ کن حملوں اور دہشت گردوں پر کاری ضرب لگانے کے بعد صوبہ الرقہ میں داعش کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ یمن میں انسان دوستانہ کارروائیاں روکے، سعودی عرب کا ظالمانہ مطالبہ

    اقوام متحدہ یمن میں انسان دوستانہ کارروائیاں روکے، سعودی عرب کا ظالمانہ مطالبہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳

    سعودی عرب نے یمن میں بحران کا دائرہ پھیلانے کے لئے بین الاقوامی امدادی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ یمن سے چلے جائیں۔

  • صرف باسٹھ افراد کی دولت، دنیا کی آدھی آبادی کی دولت کے برابر

    صرف باسٹھ افراد کی دولت، دنیا کی آدھی آبادی کی دولت کے برابر

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر غلام حسین دہقانی نے کہا ہے کہ آج دنیا کے صرف باسٹھ افراد نے جو دولت اپنے پاس جمع کر رکھی ہے وہ دنیا کی آدھی آبادی کی دولت کے برابر ہے اور ایک فیصد افراد کی دولت باقی ننانوے فیصد کی کل جمع پونجی سے بھی زیادہ ہے۔

  • علاقے کے مسائل کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان گفتگو

    علاقے کے مسائل کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان گفتگو

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لندن میں علاقے کے حالات خاص طور پر شام کے بحران کے حل کے بارے میں بات چیت کی ہے

  • صیہونی حکومت پر بان کی مون کی تنقید

    صیہونی حکومت پر بان کی مون کی تنقید

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

    ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران

    ۲۵ minutes ago
  • ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS