-
بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ شام کے عوام ہی کرسکتے ہیں: اقوام متحدہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ شام کے عوام ہی کرسکتے ہیں۔
-
سعودی حکومت بحران شام کے حل میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: اسٹیفن دی مستورا
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت بحران شام کے پر امن حل میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔
-
سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت پر عالمی اداروں کی خاموشی کی مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱یمنی خواتین نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت پر عالمی اداروں کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
شامی حکومت کے مذاکراتی وفد کی قیادت بشار جعفری کریں گے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰شامی حکومت کا مذاکراتی وفد اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب کی قیادت میں جنیوا مذاکرات میں شرکت کرے گا۔
-
داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ عراق میں داعش کے ہولناک جرائم کی مختلف رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں - اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ گزشتہ دوبرسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے -
-
شامی حکومت کے نمائندے جنیوا اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہیں: شامی وزیرخارجہ ولید المعلم
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے نمائندے جنیوا اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہیں -
-
عراق میں اصلاحات کا عمل
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹بعض عراقی گروہوں اور شخصیتوں کی جانب سے حکومت کے مواقع پر منصوبوں کی مخالفت اور حمایت کے ساتھ ہی عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ، عراقی حکومت کی اصلاحات کی حمایت کرتا ہے-
-
دہشت گردی کا مقابلہ شام کی ترجیحی پالیسی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱شام کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی سے مقابلے کو شام کی ترجیحی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
یمنی عوام کا صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸یمنی عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم خالد بحاح نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔