-
بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہ کیا جائے: بان کی مون
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ بحران شام کے حل کو صدر اسد کے سیاسی مستقبل سے وابستہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
سلامتی کونسل عراق کی حمایت کرے: مجلس اعلائے عراق کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو عراق میں جاری سفارتی عمل کی حمایت کی دعوت دی ہے-
-
سعودی عرب کے سخت اقدامات پر تنقید کا سلسلہ جاری
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے دفتر کے خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب میں عوام کے خلاف حکومت کے سخت اقدامات جاری رہنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سوویت یونین کے آخری رہنما کی دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بین الاقوامی باہمی تعاون کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶سوویت یونین کے آخری رہنما نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بین الاقوامی باہمی تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیاں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴شامی فوج نے ساحلی صوبے لاذقیہ کی اسٹریٹیجک پہاڑیوں کو غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کر الیا ہے۔
-
افغاں پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴افغانستان میں امن و امان کی بری صورتحال کے پیش نظر خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ افغاں مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
-
صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲مظلوم فلسطینی قوم پر صیہونی حکومت کے تشدد میں اضافے پر اقوا متحدہ کیے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اس کے جرائم کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے
-
امریکہ مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانا چاہتا ہے: محسن رضائی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی، تکفیری گروہوں کو بچانے اور مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں-
-
امریکی حملے دہشتگردوں کے استحکام کا باعث
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۴شام میں امریکی فوجی کاروائیوں سے دہشتگردوں کو تقویت ملی ہے۔
-
شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں ہونگے۔