SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقوام متحدہ

  • شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں

    شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں

    Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں ہونگے۔

  • اسرائیل پر اقوام متحدہ کی تنقید

    اسرائیل پر اقوام متحدہ کی تنقید

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵

    اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کی تشدد پسندی اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پالیسیاں، امن پسندی کے سلسلے میں اس کے دعؤوں سے پوری طرح تضاد رکھتی ہیں -

  • دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بان کی مون کا نیا منصوبہ

    دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بان کی مون کا نیا منصوبہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لئے امریکہ اور روس کے باہمی تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان اور نیپال کشیدگی دور کرنے کی کوشش کریں، اقوام متحدہ کا مطالبہ

    ہندوستان اور نیپال کشیدگی دور کرنے کی کوشش کریں، اقوام متحدہ کا مطالبہ

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ہندوستان اور نیپال سے کشیدگی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

  • اقوام متحدہ حقائق کی بنیاد پر تمام مسائل کا جائزہ لے، محمد جواد ظریف

    اقوام متحدہ حقائق کی بنیاد پر تمام مسائل کا جائزہ لے، محمد جواد ظریف

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ خطے کے حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے انسانی حقوق جیسے معاملات کا جائزہ لے۔

  • اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر ایران کا ردعمل-

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر ایران کا ردعمل-

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل مندوب غلام حسین دہقانی نے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قرارداد کی منظوری، ایران میں موجود حقائق کی تحریف کے مقصد سے اٹھایا گیا ایک سیاسی قدم ہے-

  • افریقہ، مالی میں ایک سو ستّر افراد کو یرغمال بنالیا گیا

    افریقہ، مالی میں ایک سو ستّر افراد کو یرغمال بنالیا گیا

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶

    افریقی ملک مالی کے دارالحکومت باماکو میں ایک ہوٹل پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے ایک سو ستّر افراد کو یرغمال بنالیا۔

  • داعش کے ذریعے تیل کی چوری میں اضافہ

    داعش کے ذریعے تیل کی چوری میں اضافہ

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴

    داعش کے ذریعے تیل کی چوری اور اس کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱

    شامی فوج نے شام کے مشرق میں واقع دیرالزور ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے کم سے کم تیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

    ۵ minutes ago
  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

  • آبنائے ہُرمُز میں ایرانی سیکورٹی ناقابلِ عبور: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS