-
اسکول پر صیہونی فوجیوں کا حملہ وحشیانہ جرم، نسل کشی، اور نسلی تطہیر ہے: حماس
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ عورتوں اور بچوں کا قتل عام کرنے کی بنا پر اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں اسرائیل کو شامل کئے جانے سے نیتن یاہو، صیہونی فوج، اور صیہونی حکام تلملا کر دیوانے ہو گئے ہیں۔
-
بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے حماس کا مطالبہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲فلسطین کی تحریک حماس نے دنیا کے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
غزہ میں ایک اور خوفناک دن
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے
-
پاکستان سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴پاکستان دو سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہو گیا ہے۔
-
غزہ کے بچے غذائی سلامتی سے محروم: یونیسف
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ نے جمعرات کو غزہ میں بچوں کے خلاف جاری جنگ و جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غزہ کے سارے بچے غذائی سلامتی سے محروم ہیں۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئیے: انسانی حقوق
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، سات اکتوبر کے بعد سے اب تک غرب اردن کے پانچ سو سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منیر اکرم کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید صدر رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں دنیا کی اہم شخصیات نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
-
صیہونی حکومت عورتوں اور بچوں کا قتل عام کررہی ہے اور عالمی برادری اس کا مشاہدہ کررہی ہے
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴غزہ کے خلاف نئی صیہونی وحشیانہ جارحیت میں مزید متعدد فلسطینی شہری شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کا عالمی برادری سے مطالبہ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ترجمان نے عالمی برادری سے رفح پاس فوری طور پر کھلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شہید صدر ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم: پاکستان
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم بتایا ہے۔