-
فلسطینی عوام کے قتل عام اور نسل کشی کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام اور نسل کشی جاری رہنے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے لئے امداد، مصر کا صیہونی حکومت پر الزام
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۹مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجی وحشیانہ اقدامات پر اتر آئے ہیں اور اس نے گزشتہ ہفتے سے غزہ پر بمباری شروع کی ہے۔
-
آج سیاسی راہ حل کا موقع ہے، کل بہت دیر ہوجائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔
-
اقوام متحدہ کے بیان پر اسرائیل ہوا آگ بگولا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے غزہ کے بارے میں ایک بیان پر غاصب اسرائیل آگ بگولا ہوگیا۔
-
ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی اسرائیلی حکام کے انتہا پسندانہ موقف کی مخالفت
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر گفتگو میں امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے پانی، بجلی اور غذائی اشیا نیز بنیادی ضروریات کی چیزوں کی فراہمی کے لئے فوری طور پر اقدامات عمل میں لائے گی۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اقوام متحده کے نو کارکنوں کی ہلاکت
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اپنے نو کارکنوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام اپنے خط میں صیہونی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے وحشیانہ مظالم اور جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہر طرح کے قبضے اور جارحیت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے جائز حق پر تاکید کی ہے۔