-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پرامریکی حملے کی سوئیڈن اور جرمنی نے حمایت کی: روس
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سوئیڈن اور جرمنی پر نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر امریکی حملے کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶ایران کا کہنا ہے کہ اس ملک کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی تازہ ایٹمی دھمکی پرعالمی برادری کی خاموشی نے اس کی گستاخی بڑھا دی ہے ۔
-
جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ سات روزہ دورۂ نیویارک کے بعد تہران واپس
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نیویارک میں سات دن کے قیام کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
سوئیڈن کے وزیرخارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے پر حکومت سوئیڈن کی جانب سے رد عمل کا اظہار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی نکاراگوا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور (ویڈیو)
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے نکاراگوا کے وزیر خارجہ ڈینس مونکادا سے یو این اجلاس کے دوران نیویارک میں ملاقات کی ہے۔
-
اگر مقابل فریق جوہری معاہدے کیلئے تیار ہے تو ہم بھی جوہری معاہدے میں واپس آنے کیلئے سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ(ویڈیو)
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش سے ملاقات کی ہے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے اقلیتی امور ڈاکٹر فرنینڈ ڈی ویرنس (Fernand de Varennes) نے حکومت ہندوستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں، سِکھوں اور دلِتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔