-
صنعا میں یمن سعودی مذاکرات صلح کے قیام میں اہم قدم ہے: اقوام متحدہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶اقوام متحدہ کے یمن میں بھیجے گئے نمائندے نے صنعا میں ہونے والے یمنی سعودی مذاکرات کو مستقل طور پر امن کے قیام میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
لبنان کی صیہونی ریاست کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲لبنان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کو ناجائز صیہونی ریاست کے اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف انتونیو گوتریش کے نام ایک شکایت ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
پیونگ یانگ نے کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد مسترد
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف قرارداد منظور کی گئی جسے پیونگ یانگ نے مسترد کردیا ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں صیہونی جارحیت پر مزاحمتی تنظیموں اور دنیا کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷غزہ اور لبنان میں صیہونی فوج نے فضائی اور میزائل حملے انجام دئیے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے بھی جوابی کاروائیاں کی ہیں۔ مزاحمتی فورسز نے فلسطینیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ روس، چین، اردن اور کئی دیگر ممالک نے صیہونی حملوں کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے حسب معمول اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر صیہونیوں کی چڑھائی کی شدید مذمت
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸مسجد الاقصیٰ کے اندر موجود نمازیوں اور اعتکاف گزاروں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے بہیمانہ حملہ نے ایک بار پھر اسکی مجرمانہ اور انسانی حقوق مخالف ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے دعوے مسترد
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے، ایران میں انسانی حقوق پر سوالیہ نشان اٹھا رہے ہیں: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک انسانی حقوق کا غلط استعمال کر رہے ہیں جسے سرے سے مسترد کیا جاتا ہے۔
-
کیا ماسکو نے ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ماسکو کسی کو بھی ایٹمی حملے کی دھمکی نہیں دیتا۔
-
اقوام متحدہ: فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن میں فلسطین کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط، شام میں امریکہ کو کیا خبردار
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یو این سلامتی کونسل کے صدر کے نام مراسلے ارسال کر کے یہ واضح کیا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور وہ اپنے افراد، مفادات اور تنصیبات کے خلاف ہر قسم کے غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دے گا۔