SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

  • اقوام متحدہ کا انکشاف، شیرین ابو عاقلہ، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئی

    اقوام متحدہ کا انکشاف، شیرین ابو عاقلہ، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ان کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الجزیرہ ٹی وی چینل کی فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئیں۔

  • بے بنیاد الزامات کی تکرار نے اقوام متحدہ کی ساکھ کو متاثر کیا ہے: ایران

    بے بنیاد الزامات کی تکرار نے اقوام متحدہ کی ساکھ کو متاثر کیا ہے: ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰

    کاظم غریب آبادی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ کے جواب میں ایک ٹوئٹر پیغام میں اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا۔

  • سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام: ایران

    سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام: ایران

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸

    مجید تخت روانچی نے کہا کہ غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔

  • کیا تحریک انصار اللہ اسمارٹ اسلحے سے لیس ہوگئی؟

    کیا تحریک انصار اللہ اسمارٹ اسلحے سے لیس ہوگئی؟

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰

    اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر نے دعوی کیا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ، اسمارٹ اسلحوں سے لیس ہوچکی ہے۔

  • عالمی صحت اسمبلی ایران کی کامیابیوں پر غور کرے گی

    عالمی صحت اسمبلی ایران کی کامیابیوں پر غور کرے گی

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    عالمی صحت اسمبلی ڈبلیو ایچ اے کے اجلاس میں، کورونا پر قابو پانے اور ویکسین کی تیاری کے میدان میں ایران کی کامیابیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

  • پاکستان نے زوردار طریقے سے کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اٹھایا

    پاکستان نے زوردار طریقے سے کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اٹھایا

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۶

    پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس اقوام متحدہ کی جانب سے اقدامات نہ ہونے پر کشمیری اپنی سرزمین اور اپنے گھر میں اقلیت میں تبدیل ہو رہے ہیں۔

  • گوٹیرس کی پوتین سے ملاقات سے پہلے روس کا اہم بیان

    گوٹیرس کی پوتین سے ملاقات سے پہلے روس کا اہم بیان

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی آج روس کے صدر سے ملاقات ہونے والی ہے تاہم اس سے پہلے روس کا سلامتی کونسل کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آ یا ہے۔

  •  اقوام متحدہ کے مشن کی افغانستان میں ایک سال کے لئے مدت میں توسیع

    اقوام متحدہ کے مشن کی افغانستان میں ایک سال کے لئے مدت میں توسیع

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عالمی ادارے کے مشن کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی لیکن روس نے قرار داد کو طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد نئی حقیقتوں سے لاعلم قرار دیتے ہوئے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ لینے سے پرہیز کیا۔

  • آخر روس کے خلاف امریکا اور مغربی ممالک کا ساتھ کیوں نہیں دیا متحدہ عرب امارات نے؟

    آخر روس کے خلاف امریکا اور مغربی ممالک کا ساتھ کیوں نہیں دیا متحدہ عرب امارات نے؟

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰

    یوکرین پر حملے کے بعد جب مغربی دنیا نے روس کو تنہا کرنے کی کوشش کی تو متحدہ عرب امارات ان ممالک میں سے ایک تھا جنہوں نے ماسکو کی کھل کر حمایت تو نہیں کی لیکن مخالف ممالک کا ساتھ بھی نہیں دیا۔

  • شام پر اسرائیل کا حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران

    شام پر اسرائیل کا حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲

    ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کو شام کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

Show More

خاص خبریں

  • یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
    یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
    ۲ hours ago
  • ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
  • ایرانیوں نے خون دیا لیکن اپنی زمین نہیں دی‌‌؛ عراقچی
  • Video | شہداء کے جلوس جنازے میں جنرل قاآنی کی شرکت + ویڈیو
  • Gallery | تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS