-
اقوام متحدہ کی رکنیت فیس ادا نہ ہو پانے کی ایران نے وجہ بتا دی
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور ظالمانہ پابندیوں کے باعث ایران اقوام متحدہ کو اپنی رکنیت فیس ادا نہیں کر پا رہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف قرارداد جاری کرنے کا مطالبہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق میں سفارتی مشن انجام دینے والے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو دو سال ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کی بڑی کامیابی، ڈس انفارمیشن پر قرارداد منظور
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳پاکستان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بنیادی آزادی اور انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کاؤنٹرنگ ڈس انفارمیشن پر اس کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
عالمی برادری کو افغان عوام کی معاشی حالت پر توجہ دینا چاہئے، ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ افغان عوام کی معاشی صورت حال پر خصوصی توجہ دے۔
-
اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی کی قرارداد
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے خلاف جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے ناکارہ ہونے کی وجوہات
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات صیہونی حکومت کے خلاف مزید چھے قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی ایک اور قرارداد
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے شام کے علاقے جولان پر اسرائیل کے قبضے کو ناجائز قرار دے دیاہے۔
-
افریقی عوام نئے کورونا وائرس کے ذمہ دار نہیں، اقوام متحدہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی بابت براعظم افریقہ کے عوام کی سے گریز کیا جائے۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی تمام جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں ہیں تاہم بعض لوگ ایران کے خلاف الزام تراشیوں میں لگے ہوئے ہیں۔
-
پابندیوں اور دشواریوں کے باوجود، ایران انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں پیش پیش
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران بین الاقوامی پابندیوں اور عالمی حمایت و مدد کے فقدان کے باوجود پوری شجاعت و دلیری کے ساتھ جرائم پیشہ گروہوں اور ٹولوں کا مقابلہ کر رہا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔