-
ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے ہندوستان کی مرکزی مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس حکومت کے دور میں گزشتہ 12 سال میں ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2020 میں ہونے والے فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں کڑکڑڈوما عدالت نے چھ مسلم ملزمان کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔
-
پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے اس وقت مذاکرات نہیں ہو رہے، گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر غیر ملکی مدد سے اقتدار حاصل کرنے اور اسی مدد سے عہدے پر برقرار رہنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ کو یاد دلایا ہے کہ ان کے صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں پر قبضے اور ان پر لدے تیل کے ذخائر لوٹنے کے بعد، اپنی اس سمندری ڈکیتی پر کس طرح فخرکیا تھا۔
-
ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸تہران میں متعین ہندوستانی سفیر نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اپنے ثقافتی اور تاریخی رشتوں کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰یمن کی وزارت خارجہ نے ان دعووں کو مسترد کر دیا ہے کہ یمن بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے لیے خطرہ ہے جبکہ سعودی عرب پر کشیدگی بڑھانے اور اس آبی گزرگاہ کو عسکری رنگ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹ہندوستانی کسانوں نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے کی بابت مرکزی حکومت کو مسلح مزاحمت کی دھمکی دے دی ہے۔
-
ہندوستان: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ’’پیپل اگینسٹ ایس آئی آر‘‘ اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵ہندوستان کی کئی تنظیموں کے اتحاد "ایس آئی آر کے خلاف عوام" (پیپل اگینسٹ ایس آئی آر) نے چیف الیکشن کمیشن گیانیش کمار کے مواخذے اور ان کے خلاف کارروائی کے مطالبے پر زور ڈالتے ہوئے 23 اکتوبر کو ملک گیر احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں درگا پوجا کی ایک تقریب کے دوران سنیچر کی شام بھگدڑ مچ گئی جس میں کم از کم 19 افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔