-
حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر پارلیمانی انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات بے بنیاد: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے بحیرۂ احمر اور یمن کی صورت حال کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
بی جے پی پارلیمانی امیدوار پر ملک دشمن لوگوں کا دفاع کرنے کا عآپ کا سنگین الزام، ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶ہندوستان میں عنقریب ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لئے مرکز کی حکمراں جماعت بی جے پی اپنی پہلی فہرست جاری کرچکی ہے لیکن بعض امیدواروں نے، جن کو پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے، سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے تو بعض امیدواروں پر الزامات لگنے شروع ہوگئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہیں بانسوری سوراج، جن پر عآپ نے ملک دشمنوں کا دفاع کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید چھے روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
-
امریکہ اور مغرب، ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیاں بند کریں: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر واضح طور پر کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ کے لیے ایران نے کسی بھی فریق کو ڈرون نہیں دیئے۔
-
یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے: ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے،ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے۔
-
ایران کے حوالے سے امریکہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵امریکہ ایک بار پھر ایران کے حوالے سے اپنے بے بنیاد موقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔
-
پاکستان؛ وفاقی وزیر داخلہ کا اپوزیشن جماعت پر الزام، پی ٹی آئی اداروں کو بدنام کرنے کے لئے ڈرامہ کر رہی ہے
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ملک کی سب سےبڑی اپوزیشن پارٹی پی ٹی آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے کی منظم سازش کر رہی ہے۔
-
شہبازشریف کا عمران خان پر حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی چیئرمین پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جان بوجھ کر سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا نومئی کے واقعات پر اختتام پر ہوا
-
ستیہ پال کے انکشاف پر مودی حکومت کی خاموشی حیرت انگیز: کانگریس
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پلوامہ حملے سے متعلق اسے ملک کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انکشافات پر مودی حکومت کی خاموشی کو انتہائی حیرت انگیز بتایا ہے۔