-
سعودی وزیر بزعم خود ایران کو لگام دینے کے لئے بے چین
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ نے کویت کے ولیعہد کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوے کا اعادہ کیا ہے۔
-
افغانستان، شادی کی تقریب عزا بن گئی
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴افغانستان کے صوبے کپیسا میں شادی کی تقریب پر مارٹر حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان و پاکستان نے ایک دوسرے پر پھر نشانہ سادھا
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹ہندستان اور پاکستان کے مابین ایک بار پھر الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
-
پاکستان میں اپوزیشن کا دھاندلی کا الزام مسترد
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی کارروائی میں اپوزیشن کے دھاندلی کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔
-
ہندوستانی بجٹ پر ملا جلا ردعمل
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برای مالیات نے بجٹ کو ملک کے عوام اور کسانوں کے حق میں بتایا ہے جبکہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کو سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ قرار دیا ہے۔
-
صہیونی دہشتگردوں نے فلسطینی قیدی کا مکان مسمار کر دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷باوردی صیہونی دہشتگردوں نے قیدی کے گھر کو مسمار کئے جانے کے دوران مزید کئی فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے سائیبر حملہ کر کے 300 میلین ڈالر چرائے: اقوام متحدہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے حالیہ مہینوں میں سائبر حملوں کے ذریعے 300 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرائی ہے۔
-
ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰امریکی وزارت جنگ کے نئے ترجمان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا آغاز ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے کیا۔