چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ویکسین بنانے میں وہ سب سے آگے ہے ۔
پولیٹکو ویب سائٹ نے امریکی انٹیلیجنس اور امریکی حکام کے ذریعے حاصل ہونے والی رپورٹوں میں دعوی کیا ہے کہ ایران، جنوبی افریقہ میں امریکی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش میں ہے۔
امریکہ نے ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے ، ایران، روس اور چین پر آئندہ صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ ایران کی دشمنی میں اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ وہ اب خواب میں بھی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی جو صورتحال بنی ہے وہ امریکہ کی جنگ پسندی اور بے جا مداخلت کا نتیجہ ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔
امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ان کی مخالف جماعت آئندہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا چاہتی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کے سابق صدر باراک اوباما اور ان کے معاون پر اپنی انتخاباتی مہم کے دوران جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے افغان فوجیوں پر جھڑپیں شروع کرنے کا الزام عائد کیا ہے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔