-
سعودی عرب داعش، القاعدہ اور النصرہ سے زیادہ بچوں کا قاتل
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت پر انسانی حقوق کی جانب سے ڈرامائی خاموشی اختیار کرنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی موجودگی انسانیت اور انسانی حقوق سے مذاق کے مترادف ہے۔
-
اسنوڈن نے اسامہ کے زندہ ہونے کا دعویٰ کردیا
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ یا مردہ ہونے کے بارے میں متضاد بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
القاعدہ اور اسامہ امریکی اقدامات کا نتیجہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے تکفیری دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور اسامہ بن لادن کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ اور اسامہ بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں ۔
-
اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا انکشاف
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹امریکی خفیہ ایجنسی (نیشنل سکیورٹی ایجنسی) کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے سی آئی اے کے ان دعووں کو مسترد کر دیا جن میں کہا جاتا ہے کہ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن مارا گیا تھا۔
-
داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں : سنی اتحاد پاکستان
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱داعش، القاعدہ اور طالبان شیطانی قوتوں کے آلہ کار ہیں ۔
-
افغانستان: 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰افغان وزارت دفاع کے مطابق دیگر شدت پسند صوبہ ننگرہار ،کپیسا،پکتیا،غزنی ، لوگر ، ارزگان، غور، بدخیس، فریاب، بغلان، سرائے پل،سمنگان اور بدخشان میں آپریشنز کے دوران مارے گئے جبکہ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے 3 کمانڈر مارے گئے ۔
-
داعش امریکہ کی پیداوار
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲پاکستان کےسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کو امریکہ اور اس کی ایجنسی سی آئی اے کی مالی معاونت حاصل ہے جبکہ پاکستان میں داعش تھی، ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔
-
پاکستان:شیعہ مسلمانوں کے قتل میں لشکرجھنگوی، القاعدہ اورسپاہ صحابہ ملوث
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی (نعیم بخاری) گروپ، کالعدم القاعدہ برصغیراور کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد پاکستان کے شیعہ مسلمانوں اور اہم شخصیات کے قتل میں ملوث ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایران میں القاعدہ کی موجودگی کے دعوے پر ایران کا ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران میں القاعدہ کے افراد کی موجودگی کے بارے میں امریکی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔