امریکہ نے صومالیہ میں دہشت گرد گروہ الشباب کے ایک سو پچاس سے زیادہ عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے ملک میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے یمن کا بحران جاری رہنے اور ایک انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
دہشت گرد گروہ القاعدہ یمن میں تیل کی فروخت سے ہر مہینے ایک سو پچاس ملین ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل کر رہا ہے۔ یمن پریس
برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
بورکینا فاسو کی سیکورٹی فورسز نے دسیوں یرغمالیوں کو حملہ آوروں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
بورکینا فاسو کے دارالحکومت واگادوگو میں ایک ہوٹل پر حملے کے بعد اس ملک کی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پندرہ ووٹوں سے ایک قرار داد منظور کر کے طالبان کے خلاف پابندیاں مزید سولہ مہینوں کے لئے بڑھا دی ہیں-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ڈیڑھ سال کی توسیع کر دی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کےبحران کا سیاسی راہ حل نکالنے کے لئے نقشہ راہ پر مبنی قرارداد کو منظوری دیدی گئی ہے۔