SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

القسام بریگیڈ حماس فلسطین

  • فلسطینی گروہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی

    فلسطینی گروہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵

    فلسطین کے مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ ہم مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کی کوشش کا بے مثال جواب دیں گے۔

  • صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کرتے فلسطینی جیالے۔ ویڈیو

    صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کرتے فلسطینی جیالے۔ ویڈیو

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    گزشتہ روز فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنطیم حماس کی القسام بریگیڈ کے جوانوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں کی طرف زمین سے ہوا میں مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔ اس سے قبل صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے بعض علاقوں پر فضائی بمباری کی تھی۔

  • آسٹریلیا نے امریکا اور اسرائیل کو خوش کر دیا، حماس کو بلیک لسٹ کر دیا

    آسٹریلیا نے امریکا اور اسرائیل کو خوش کر دیا، حماس کو بلیک لسٹ کر دیا

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶

    امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے آسٹریلیا نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔

  • ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری

    ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱

    ترکی کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ انقرہ حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی آزادی قریب ہے: القسام بریگیڈ

    فلسطینی قیدیوں کی آزادی قریب ہے: القسام بریگیڈ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ القسام بریگیڈ نے قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں شالیت سمجھوتے کی دسویں سالگرہ کی مناسبت سے فلسطینی قیدیوں کی تصاویر کے ساتھ ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کا وقت قریب ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں اہم رکاوٹ دور، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس نے شرط لگائی

    فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں اہم رکاوٹ دور، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس نے شرط لگائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴

    فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدی استقامتی محاذ کی شرطوں پر رہا ہونگے۔

  • چاروں قیدی سر اٹھا کر  رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلان

    چاروں قیدی سر اٹھا کر  رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلان

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲

    فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل کے ساتھ اب  قیدیوں کے تبادلے کا کوئي بھی معاہدہ ، ان چار فلسطینی قیدیوں کے بغیر نہيں ہوگا جنہيں فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گيا ہے ۔

  • فلسطینی کمانڈر کی ٹارگٹ کلینگ کی بات کر رہے ہیں اسرائیلی، کیا صیہونی حکومت میں یہ ہمت ہے؟

    فلسطینی کمانڈر کی ٹارگٹ کلینگ کی بات کر رہے ہیں اسرائیلی، کیا صیہونی حکومت میں یہ ہمت ہے؟

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰

    ہمیں اس بات پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ جب اسرائیل کی لیکود پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ بیٹن نے کہا کہ فلسطینی تنظیم حماس کے معروف کمانڈر یحیی السنوار صیہونی حکومت کی سکیورٹی اور عسکری قیادت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔

  • ہم  بیت المقدس اور مسجدالاقصی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، القسام بریگیڈ کا اسرائیل کو سخت انتباہ

    ہم بیت المقدس اور مسجدالاقصی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، القسام بریگیڈ کا اسرائیل کو سخت انتباہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے، بیت المقدس اور مسجد الاقصی پر کسی بھی قسم کی تازہ جارحیت کی بابت اسرائیل کو سخت خبر دار کیا ہے۔

  • صیہونیوں کو فلسطینیوں کا اہم پیغام

    صیہونیوں کو فلسطینیوں کا اہم پیغام

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۸

    فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی قیدیوں کا تازہ ویڈیو جاری کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۲۱ minutes ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS