صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کرتے فلسطینی جیالے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i404244-صیہونی_جنگی_طیاروں_کا_مقابلہ_کرتے_فلسطینی_جیالے_ویڈیو
گزشتہ روز فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنطیم حماس کی القسام بریگیڈ کے جوانوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں کی طرف زمین سے ہوا میں مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔ اس سے قبل صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے بعض علاقوں پر فضائی بمباری کی تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸ Asia/Tehran