-
ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج جنوری کے مہینے میں امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم منایا جا رہا ہے۔
-
ایران پر جارحیت سے پورا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آجائے گا: شیخ ماہر حمود
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۵علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے کہا کہ تجزیوں اور عام رائے کے مطابق، امریکہ ایران پر جارحیت کی حماقت نہیں کرے گا کیونکہ صیہونی حکومت ایران، یمن، عراق اور لبنان کے میزائلوں کو برداشت نہیں کرسکتی۔
-
ایران میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، عوام کی تاریخی شرکت اور تجدیدِ عہد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸ایران میں انقلابِ اسلامی کی سینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا انقعاد کیا گیا جس میں میں کروڑوں افراد نے شرکت کرکے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ سے تجدید عہد اور انقلاب اسلامی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ، سلامتی پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہماری قوم کی سلامتی پر کوئی آنچ آئی تو اس کا جواب تباہ کن اور فیصلہ کن دیا جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور تجدیدِ عہد
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج سنیچر کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
-
تہران میں فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی، امام خمینی اسکوائر پر لاکھوں عاشقان علی (ع) کا اجتماع+ ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸تہران کے تاریخی امام خمینی اسکوائر پر حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی کی گئی، جس میں لاکھوں شہریوں سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
امت مسلمہ کو متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا چاہئے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے عالمی سطح پر امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حسینیہ امام خمینیؒ ہزاروں بسیجیوں کی شرکت، بسیجی ہر اس میدان میں سرگرم ہیں جہاں ملک کو خدمت اور قربانی کی ضرورت ہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷یوم بسیج کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں ہزاروں نوجوانوں نے دفاع وطن سے لے کر سماجی خدمات تک ہر سطح پر اپنی آمادگی کا عزم ظاہر کیا۔
-
بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ
-
پاکستان: کوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔