SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

امام خمینی

  • امام خمینی(رح) کی برسی کے مرکزی پروگرام کی ایک جھلک (ویڈیو)

    امام خمینی(رح) کی برسی کے مرکزی پروگرام کی ایک جھلک (ویڈیو)

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴

    آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

  • بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام ان کے مزار پر جاری، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام ان کے مزار پر جاری، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵

    آج ایران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی منائی جا رہی ہے۔

  • فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

    فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔

  • 15 خرداد کے اہم واقعات پر ایک نظر

    15 خرداد کے اہم واقعات پر ایک نظر

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    15خرداد مطابق 5 جون1963 بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-

  • بانی انقلاب کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شریک مجمع کی ایک جھلک (ویڈیو)

    بانی انقلاب کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شریک مجمع کی ایک جھلک (ویڈیو)

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶

    آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی چونتیسویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ انکے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ ہو۔

  • امام خمینی رح نے پوری دنیا میں معنویت کو دوبارہ زندہ کیا: رہبر انقلاب اسلامی

    امام خمینی رح نے پوری دنیا میں معنویت کو دوبارہ زندہ کیا: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴

    امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔

  • آہ خمینیؒ بت  شکن، 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما سے جدائی کا دن

    آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما سے جدائی کا دن

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶

    آج معمار انقلاب اسلامی اور دور حاضر میں عالمی سامراج کے بالمقابل محاذ مزاحمت و استقامت کے بانی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے۔ امام روح اللہ موسوی الخمینی نے اب سے 34 برس قبل 1989 میں آج ہی کے دن یعنی 4 جون کو دار فانی سے رخت سفر باندھا۔

  • تہران میں امام خمینی پر بین الاقوامی کانفرنس

    تہران میں امام خمینی پر بین الاقوامی کانفرنس

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • اخلاق خمینی (رح) کی کچھ جھلکیاں!

    اخلاق خمینی (رح) کی کچھ جھلکیاں!

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اخلاق اسلامی و انسانی سے مزین ایک لاثانی شخصیت کے مالک تھے، ایک ایسی شخصیت جنہیں دنیا تا ابد یاد رکھے گی۔

  • اسی خاکی مکان میں پروان چڑھا آسمانی مکیں۔ تصاویر

    اسی خاکی مکان میں پروان چڑھا آسمانی مکیں۔ تصاویر

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸

    خمین، ایران کے مرکزی صوبے میں واقع ایک قدیمی اور تاریخی شہر ہے جو صوبے کے مرکز اراک شہر کے مغرب میں ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ یہی وہ شہر ہے جہاں بانی انقلاب اسلامی امام روح اللہ (رح) کی ولادت ہوئی اور انہوں نے انیس سال کی عمر تک اسی شہر میں زندگی گزاری۔ اسی لئے جناب روح اللہ، خمینی کے نام سے دنیا میں معروف ہوئے۔ اس فوٹو گیلری میں بانی انقلاب کے آبائی مکان کو دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت شہر کے اہم تاریخی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟
    کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟
    ۱ hour ago
  • کراچی میں تین انتہائی مطلوبہ دہشت گرد گرفتار
  • پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
  • امریکا میں "فری فری فلسطین" نعرے کے ساتھ دو اسرائیلی سفارتکاروں کو ماری گولی، صیہونی حکومت کے خلاف عام لوگوں میں بڑھتا غصہ+ ویڈیو
  • یورینیم کی افزودگی کا عمل جاری رہےگا؛ ایرانی وزیرخارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS