-
امام خمینی اور عوام کی طاقت + تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴آج وہ دن ہے جس دن اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی نے داعی اجل کو لبیک کہا۔
-
عالمی یوم القدس کے اعلان سے سامرای ایوانوں کی چولیں ہل اٹھیں
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے اور اس طرف عالم اسلام اور مسمانان عالم کی توجہ مبذول کرانے کے لئے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعے یعنی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دے کر سامراجی ایوانوں کی چولیں ہلا کر رکھ دیں جس کے نتیجے میں پورا عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونزم بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا۔
-
امام خمینی کا اسلامی انقلاب اللہ کے قانون کو نافذ کرنے کیلئے
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵بانی انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید روح اللہ خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی 29 ویں برسی کے موقع پر پاکستان میں مجالس عزا اور سیمینار منعقد ہو رہے ہیں۔
-
مظلوموں کو ظلم سے نجات دلانے میں امام خمینی (رح) کا کردار
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے مسلمانوں کو وحدت کا درس دیا جو رہتی دنیا تک قائم رہے گی۔
-
امام خمینی نے ایرانی قوم کو استکبار کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا درس دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
-
یوم القدس نے اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکام بنا دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳امام خمینی رح نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس قرار دے کر اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکارہ بنا دیا۔
-
سامراجی طاقتوں کے خلاف ایرانی قوم کا قیام امریکہ کے لئے مسئلہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔
-
امام خمینی کی امنگوں سے ایران کی مسلح افواج کا تجدید عہد
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پرایران کی مسلح افواج کے جوانوں اور کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی امنگوں سے تجدید عہدکیا۔
-
حفظ و تلاوت قرآن کے عالمی مقابلوں کا آغاز
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶تلاوت اور حفظ قرآن کے پینتیسویں عالمی مقابلے تہران کی مرکزی عیدگاہ مصلی امام خمینی میں شروع ہو گئے ہیں۔
-
یوم مسلح افواج کی پریڈ، صدر کا خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ