SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امام خمینی

  • ایران میں القدس ریلی کا آغاز، اسرائیل مردہ باد سے فضا گونج اٹھی+ ویڈیو

    ایران میں القدس ریلی کا آغاز، اسرائیل مردہ باد سے فضا گونج اٹھی+ ویڈیو

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴

    عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔

  • صدر اور کابینہ کے ارکان کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت

    صدر اور کابینہ کے ارکان کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    اسلامی جہموریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی(رح) اللہ پر بھروسہ اور عوام کی طاقت و حمایت پر یقین رکھتے تھے اور انہوں نے اقتدار میں عوام کو بھرپور شراکت داری دی ۔

  • ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، اسرائیل کو ایک منٹ کے اندر صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں

    ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، اسرائیل کو ایک منٹ کے اندر صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸

    ایرانی فوج کے سینیئرکمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائیگا۔

  • صدر رئیسی اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر پہنچے

    صدر رئیسی اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر پہنچے

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶

    ایران کے ساتویں صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی باضابطہ طور پر اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر پہنچے اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے صدر رئیسی کی کابینہ کے انیس میں سے اٹھارہ وزرا کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔

  • پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے علمبردار کا یوم شہادت

    پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے علمبردار کا یوم شہادت

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴

    اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی آج 5 اگست کو تینتیسویں برسی ہے۔

  • ایران، دنیا میں کورونا ویکسین بنانے والا چھٹا ملک بن گیا

    ایران، دنیا میں کورونا ویکسین بنانے والا چھٹا ملک بن گیا

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴

    کمرشکن پابندیوں کے دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کورونا ویکسین تیار کرنے والے دنیا کے چھے ممالک میں شامل ہو گيا۔

  • پندرہ خرداد، امام خمینی(رح) کے تاریخی قیام کا دن

    پندرہ خرداد، امام خمینی(رح) کے تاریخی قیام کا دن

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸

    خرداد مطابق 5 جون1963 بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-

  • بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے موقع پر قائد انقلاب کا رہنما خطاب۔ مکمل ویڈیو

    بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے موقع پر قائد انقلاب کا رہنما خطاب۔ مکمل ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے براہ راست خطاب فرمایا۔ رہبر کے اس رہنما خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔

  • یہیں پیدا ہوا بت شکن خمینی ۔ تصاویر

    یہیں پیدا ہوا بت شکن خمینی ۔ تصاویر

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    ایران کے تاریخی ورثہ میں شمار ہونے والا یہ مکان قجری دور حکومت میں تعمیر ہوا ہے اور اس وقت اس مکان کی عمر ۱۵۰ برس سے زائد ہو چکی ہے۔ یہی وہ مکان ہے جہاں معمار انقلاب اسلامی، مجدد دین و شریعت، سامراجی بتوں کو مسمار کرنے والے فقیہ اہلبیت حضرت روح اللہ الموسوی الخمینی (رح) کی ولادت ہوئی۔ یہ مکان خمین شہر کے سرپل محلے میں واقع ہے۔

  • بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا

    بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴

    گـزشتہ شب امام خمینی اور عصرحاضر کے عنوان سے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا جس سے ملکی و غیرملکی شخصیات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔

Show More

خاص خبریں

  •  امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
    امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
    ۶ hours ago
  • دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
  • غزہ کے شہدا کی تعداد 57000 سے تجاوز کرگئی
  • پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان میں کرفیو
  • صیہونی بربریت پر اقوام متحدہ کا اعتراض
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS