ماہرین کونسل کے رکن اور معروف فلسفی آیۃ اللہ مصباح یزدی کا طویل علالت کے بعد جمعے کو انتقال ہو گيا۔
سحر نیوزرپورٹ
عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال 34 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس ورچوئل طور پر منعقد ہو گی۔
ایران میں تیار کی گئي کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل دو ہفتے بعد شروع کر دیا جائے گا۔
کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟
پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
عدلیہ کے سربراہ ، دیگر اعلی عہدیداروں اور کارکنوں نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جہنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطاب کا عالمی سطح پر خاص طور سے پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
15خرداد مطابق 4 جون، ایران کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔