-
تیل اور بینکنگ کے شعبے میں باہمی تعاون جوہری معاہدے کا حصہ: حسن روحانی
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں تیل اور بینکنگ کے شعبے میں ایران اور دوسرے ممالک کے درمیان تعلقات کی جلد بحالی کو جوہری معاہدے میں ایران کاسب سے اہم حق قرار دیتے ہوئے تعمیری اور انصاف پر مبنی راہ حل نکالنے کیلئے ہونے والی کوششوں کے سلسلے کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کو چاہیے کہ وہ تیل اور بینکنگ لین دین سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرے
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایران، خلیج فارس میں پُرامن اور آزاد جہازرانی کا سب سے اہم محافظ ہے۔
-
ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳فرانس سے حاصل ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ۲۰۱۸ میں اس ملک میں ۵۶۶ بے گھر افراد کو سردی یا گرمی کی شدت سے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔فرانس میں ایک قانون یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ۶ ماہ تک اپنے رہنے سہنے کا بند و بست نہ کر پائے تو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کی مدد کرے۔مگر یہ قانون اب تک نافذ نہیں ہو سکا ہے اور حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانس میں موجود تمام بےگھر افراد تک رسائی اور ان کی سرپرستی ایک مشکل امر ہے۔
-
فرانسیسی صدر سے ایران کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ فرانس کے صدر کے حوالے
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی ایلچی سید عباس عراقچی نے کل رات فرانس کے صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات کی اور ان کو ایران کے صدر کا خصوصی مراسلہ دیا.
-
صدر روحانی کا پیغام فرانسیسی صدر کے نام
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سیاسی امور میں نائب وزیر خارجہ صدر مملکت کا ایک پیغام لے کر پیرس روانہ ہوگئے.
-
فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔
-
مظاہرین کی پذیرائی کا فرانسیسی انداز ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱گزشتہ روز بھی یلو ویسٹ تحریک والوں نے اپنے اعتراضات کا سلسلہ جاری کھا جس کے دوران مظاہرین کے خلاف پولیس نے شدید سرکوبی کاروائیاں انجام دیں۔
-
امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل منگل کی رات اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل مکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران علاقے میں تنازعات بڑھانا نہیں چاہتا اور امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا تاہم اگر امریکہ نے اپنی جارحیت جاری رکھی تو انھیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔