-
امریکی پولیس کا وحشی چہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳امریکی پولیس کی جانب سے ایک نوجوان سیاہ فام شہری پر جان لیوا حملے کی ویڈیوز کی اشاعت کے بعد امریکا بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
سی آئی اے کے سربراہ کا اسرائیل کا خفیہ دورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ علاقوں کا سفر کیا اور موساد کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
سپر ماریو پارک سب کے لئے کھول دیا گیا+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۴امریکہ میں پہلی بار سپر ماریو پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا
-
امریکہ مکاراورایرانی عوام و اسلامی نظام کا دشمن ہے: وزارت خارجہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کچھ عرصے قبل ایران میں ہونے والے ہنگاموں میں امریکہ کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کی مکاری کی پوری اور طویل تاریخ ہے۔
-
سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: امریکہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔
-
امریکی اڈے پر پھر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹شامی ذرائع نے شام میں التنف علاقے میں امریکی اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
جنوبی کوریا کو آگ میں دھکیلنے کی کوشش
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ امریکہ کو جنوبی کوریا میں جوہری ہتھیار تعینات کردینے چاہئیں۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷امریکی پولیس نے ٹائر نیکولز نام کے ایک انتیس سالہ سیاہ فام شہری کی جان لے لی ہے۔
-
امریکہ کے اعلی سطحی وفد نے عراق کا سفر کیوں کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ایک عراقی ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں امریکی افواج کی موجودگی کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد عراق پہنچ گیا ہے