-
فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے گولڈ میڈل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
-
بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات کی درخواست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت سےٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات اورجائزہ لینے کے عدالتی حکم نامہ کےاجراء کی درخواست دی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامیہ کو دھمکی دے دی، اگر سزا دی تو...
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مجھے ملزم ثابت کرنے کی صورت میں امریکا میں مسائل پیدا ہو جائیں گے۔
-
خبردار ہماری ریڈلائن عبور نہ کرنا، روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰روس نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو دور مار میزائلوں کی فراہمی کو اپنی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے سخت خبردار کیا ہے۔
-
نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱سید نصر اللہ کی خاموشی بھی واشنگٹن اور تل ابیب کو پریشان کر رہی ہے۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ؛ پینے کے پانی کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائن (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴امریکی ریاست مسی سیپی کے مرکزی شہر جکسون میں پینے کے پانی کا بحران جاری ہے اور لوگوں کو پانی کے حصول کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائنیں بنا کر انتظار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
امریکہ اپنے فوجی شام سے نکال کر عراقی کردستان بھیج رہا ہے: شامی ذرائع
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰دہشت گرد امریکی فوج کا متعدد بکتربند گاڑیوں پر مشتمل ایک قافلہ شام کے شمال مشرقی علاقوں سے عراقی کردستان میں داخل ہوا ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکا کی مشکوک سرگرمیاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔