امریکا، ٹرین اور ٹریلر کے درمیان تصادم+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran
امریکا میں ٹریلر اور ریل کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹریلر بیچ سے دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔
مذکورہ ویڈیو میں آپ ریل کی پٹڑی پر رکے ہوئے ایک ٹریلر کو دیکھ سکتے ہیں، جو ٹرین سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے۔
ٹیگس