-
امریکی دعوے کی طالبان تحقیق کر رہا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷طالبان دہشت گرد گروہ طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت سے متعلق امریکی دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
ویانا میں ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی سرگرمیاں
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں ۔
-
نینسی پیلوسی جنوبی کوریا پہنچیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان کے متنازع دورے کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گئیں۔
-
جنگ کی تیاری، چین نے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
کیا امریکی ڈر گئے؟+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی رات کے اندھیرے میں تائیوان پہنچی۔
-
نینسی پیلوسی کا تائیوان دورہ، ایران کا رد عمل
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان دورے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
چین کی دھمکیاں بے کار، نینسی پلوسی تائیوان پہنچیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱چین کی شدید دھمکیوں کے درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان پہنچ گئیں۔
-
چینی دھمکی سے امریکا بیک فٹ پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی امریکہ کو براہ راست اور سخت دھمکیوں کے بعد تائیوان کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
-
عالمی بینک پر امریکی دباؤ، لبنان کی مدد روکنے کی کوشش
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹شام کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ امریکا عالمی بینک پر لبنان کی مالی امداد روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک سیلاب کی زد میں+ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ایران، متحدہ عرب امارات اور امریکا سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔