SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • کیا بائيڈن کی وجہ سے یوکرین شکست کھا رہا ہے؟

    کیا بائيڈن کی وجہ سے یوکرین شکست کھا رہا ہے؟

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷

    ایک امریکی قانون ساز اور رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی وجہ سے یوکرین کے صدر شکست کھا رہے ہیں۔

  • امریکا کا دعوی، چینی جاسوسی آلات بہت ہی خطرناک

    امریکا کا دعوی، چینی جاسوسی آلات بہت ہی خطرناک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۴

    امریکہ کے خفیہ اور تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی جاسوسی آلات انٹیلی جنس پیغامات کو روک سکتے ہیں۔

  • امریکی صدر کے دورہ ریاض کا ایک جائزہ

    امریکی صدر کے دورہ ریاض کا ایک جائزہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴

    عرب دنیا کے مشہور صحافی  خالد جیوسی نے اپنے ایک مقالے میں  امریکی صدر جو بائیڈن کے سعودی عرب کے سفر اور جدہ میں ہونے والے سربراہی اجلاس کا جائزہ لیا ہے۔

  • امریکی دھمکیوں پر روس کا سخت ردعمل

    امریکی دھمکیوں پر روس کا سخت ردعمل

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵

    روس نے امریکہ کی تازہ دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئےکہا ہے ان کا ملک یوکرین میں مطلوبہ اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے

  • امریکہ میں دو چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، چار ہلاک

    امریکہ میں دو چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، چار ہلاک

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴

    امریکہ میں دو چھوٹے طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔

  • اسرائیل نے امریکی حمایت سے غزہ پر حملہ کیا، حماس

    اسرائیل نے امریکی حمایت سے غزہ پر حملہ کیا، حماس

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے فورا بعد غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے اس حقیقت کا پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر یہ حملہ امریکی حمایت سے کیا ہے۔

  • امریکہ میں دن بدن خودکشی کے کیسسز میں اضافہ

    امریکہ میں دن بدن خودکشی کے کیسسز میں اضافہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    واشنگٹن نے امریکا میں خودکشی روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کے لیے ہیلپ لائن 988 متعارف کروا دی ہے

  • اقتصادی موضوعات پر بایڈن اور بن سلمان کی براہ راست گفتگو

    اقتصادی موضوعات پر بایڈن اور بن سلمان کی براہ راست گفتگو

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۵

    سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے السلام محل میں امریکی صدر کا استقبال کیا اور دونوں ممالک کے سربراہان کا وزراء کے ہمراہ مشترکہ اجلاس ہوا۔

  • روس کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی، پابندیوں میں نرمی کر دی

    روس کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی، پابندیوں میں نرمی کر دی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    امریکہ کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ کیمیکل کھاد، خوراکی اشیا، آئل سیڈ‎ز، دواؤں اور طبی وسائل کے معاملات کئے جانے کی اجازت ہے۔

  • بایڈن اور لاپیڈ کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل

    بایڈن اور لاپیڈ کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵

    ایران نے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انکی مشترکہ کوششوں کو صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک کے خلاف قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

    ۵ seconds ago
  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

  • ایران کی طرف سے نیپال میں سیلاب سے اموات پر اظہار تعزیت و ہمدردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS