-
امریکا کا اعتراف، میانمار میں ہوا ہے قتل عام
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے زانو کی زد میں اس بار ایک بچی، مچا ہنگامہ، ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے ہٹکر ایسا غیر انسانی کام انجام دیتا ہے جس کی پوری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے۔
-
امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 4 فوجی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵امریکا کا ایک جنگی طیارہ ناروے میں حادثے کا شکار ہو گیا اور اس میں سوار چار فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
یوکرین کا بحران، امریکی اسلحہ مارکٹ چمک گئی، بڑھی ڈیمانڈ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱ایک مغربی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بحران کی وجہ سے امریکی ہتھیاروں کا بازار چمک رہا ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی کارواں اور چھاونی پر حملے
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
کملا ہیرس خاتون اول بن گئیں!!!+ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳امریکی صدر جو بائیڈن اپنی مضحکہ خیز باتوں کی وجہ سے مسلسل سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔
-
امریکا، 70 سالہ خاتون سے چوری+ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹امریکا کے کیلیفورنیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک بوڑھی خاتون پر مسلح چور نے حملہ کر دیا۔
-
میزائل گرنے کا معاملہ، امریکا نے بھی حادثہ ہی بتایا
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹امریکا کا کہنا ہے کہ اس کے پاس کوئی ایسا اشارہ نہیں ہے جس سے ثابت ہو کہ ہندوستان کا گزشتہ ہفتے پاکستان میں میزائل کا گرنا حادثے کے سوا اور کچھ تھا۔
-
امریکا کا اعتراف، موساد کے اڈے کو ہی بنایا گیا نشانہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱امریکا نے اعتراف کر لیا کہ اربیل میں موساد کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔