-
گزشتہ غلطی کا احساس نہیں، ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا دل چاہنے لگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
زیادہ تر امریکیوں کو داخلی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر امریکیوں کو اپنے ملک میں داخلی دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے۔
-
امریکی ماہرین کا انتباہ، ملک داخلی جنگ سے بہت نزدیک ہو رہا ہے
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱امریکا کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ہم جتنا سوچتے تھے اس سے بھی زیادہ ہم داخلی جنگ سے نزدیک ہو رہے ہیں۔
-
یمنی حملے کے خوف سے امریکی دہشتگرد بنکروں میں گھس گئے، ڈرون کی پروز ممنوع
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے ممکنہ حملے کے خوف سے امریکی فوجی بنکروں میں پناہ لئے ہوئے تھے۔
-
یمن کا بڑا بیان، امریکا، سعودی عرب اور یواے ای کو پیغام مل گیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
-
امریکا، چوروں کا بول بالا+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵امریکا میں چور روزانہ دسیوں مال گاڑیوں میں لوٹ پاٹ کرتے ہيں۔ رپورٹوں میں بتایا جاتا ہے کہ امریکا کے لاس اینجلس میں روزانہ دسیوں مال گاڑی میں لوٹ پاٹ ہوتی ہے۔
-
کینیڈا کے دانشور کا بیان، امریکی جمہوریت کا شیرازہ بکھر رہا ہے
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳کینیڈا کے ایک مصنف نے لکھا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکی جمہوریت کا شیزارہ 2025 تک بکھر جائے۔
-
امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ افغانستان سے زیادہ ذلت کے ساتھ عراق سے بھاگے گا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں سے انتقام کی زمین ان کے گھروں کے اندر سے ہموار کر رہے ہیں