امریکا، 70 سالہ خاتون سے چوری+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402415-امریکا_70_سالہ_خاتون_سے_چوری_ویڈیو
امریکا کے کیلیفورنیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک بوڑھی خاتون پر مسلح چور نے حملہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹ Asia/Tehran

امریکا کے کیلیفورنیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک بوڑھی خاتون پر مسلح چور نے حملہ کر دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیلیفورنیا میں اولڈ ایج ہوم کے نزدیک ایک 70 سالہ خاتون رکی اور وہ اپنی گاڑی کی ڈگی سے سامان نکال رہی تھیں کہ ان پر مسلح چور نے حملہ کر دیا۔ چور ان کی گرد میں پرس کو کھینچ کر فرار ہونے میں کامیاب رہا۔