SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • طالبان کی امریکہ کو دھمکی

    طالبان کی امریکہ کو دھمکی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    افغانستان کی جنگ میں شدت کے درمیان طالبان نے اپنے ٹھکانوں پر مبینہ امریکی حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • شام میں امریکا کی مشکوک سرگرمی+ ویڈیو

    شام میں امریکا کی مشکوک سرگرمی+ ویڈیو

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    امریکا نے شام میں داعش کے دسیوں دہشت گرد عناصر کو منتقل کیا ہے۔

  • امریکہ رو بزوال ہے ! ۔ پوسٹر

    امریکہ رو بزوال ہے ! ۔ پوسٹر

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای، دل میں امریکہ کے تئیں نرم گوشہ رکھنے والوں کو اسکی اصل ماہیت کی جانب متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’جو لوگ امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ کے قائل ہیں وہ یہ سمجھ لیں کہ امریکہ رو بزوال ہے!‘‘ امریکہ کے بارے میں یہ بات اس شخصیت نے کہی ہےجس کے ہاتھ میں عالم سامراج کی نبض ہے اور وہ اسکی ماہیت و حقیقت سے پوری طرح واقف ہے۔

  • امریکا کی چوری پھر پکڑی گئی؛ شام سے اسمنگلنگ کرکے 25 تیل ٹینکرزعراق پہنچا دیئے

    امریکا کی چوری پھر پکڑی گئی؛ شام سے اسمنگلنگ کرکے 25 تیل ٹینکرزعراق پہنچا دیئے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    شام میں امریکا کی ایک بار پھر چوری پکڑی گئی۔

  • امریکی وزارت جنگ کے قریب فائرنگ، پینٹاگون سیل

    امریکی وزارت جنگ کے قریب فائرنگ، پینٹاگون سیل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴

    امریکی وزارت جنگ کے قریب واقع میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ کے بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیا۔

  • امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے قریب فائرنگ، لاک ڈاؤن نافذ

    امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے قریب فائرنگ، لاک ڈاؤن نافذ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰

    امریکی وزارت دفاع پینٹاگون میں میٹرو اسٹیشن کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • امریکا کے لاجسٹک کارواں پر پھر حملہ

    امریکا کے لاجسٹک کارواں پر پھر حملہ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵

    عراق میں امریکا کے دو فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔

  • عراقی گروہوں کا انتباہ، امریکا سے کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے جنگ

    عراقی گروہوں کا انتباہ، امریکا سے کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے جنگ

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶

    عراق کی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکا عراق سے انخلاء میں سنجیدہ نہیں ہے اور کسی بھی لمحے جھڑپیں شروع  ہو سکتی ہیں۔

  • امریکی صدر کی حرکتیں ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں

    امریکی صدر کی حرکتیں ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹

    امریکہ کے سن رسیدہ صدر اپنی بعض حرکتوں اور حافظے کی کمزوری کے باعث میڈیا کی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔

  • امریکی پابندیاں نظر انداز، کیوبا کے لئے میکسیکو نے بھیجی مدد

    امریکی پابندیاں نظر انداز، کیوبا کے لئے میکسیکو نے بھیجی مدد

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    میکسیکو کے صدر نے کیوبا کے خلاف امریکا کی غیر انسانی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی پابندیوں پر توجہ دیئے بغیر ہی کیوبا کے لئے انسان دوستانہ امداد جاری رکھے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    ۳۱ minutes ago
  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS