امریکی میرینز کی چوری پکڑی گئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i394368-امریکی_میرینز_کی_چوری_پکڑی_گئی_ویڈیو
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں امریکی میرینز کو چوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷ Asia/Tehran

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں امریکی میرینز کو چوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

امریکا فوج ویسے تو ظلم و ستم میں ساری حدیں پار کر دیتی ہے لیکن چوری بھی بڑی صفائی سے کرتی ہے۔ 

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو نے امریکی میرینزکی حقیقت دنیا پر واضح کر دی۔