بائیڈن کی حکومت کا سب سے برا دن+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i392051-بائیڈن_کی_حکومت_کا_سب_سے_برا_دن_ویڈیو
امریکی صدر جو بائیڈن جب سے بر سر اقتدار آئے ہیں تب سے وہ اپنی بڑھتی عمر کو لے کر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴ Asia/Tehran

امریکی صدر جو بائیڈن جب سے بر سر اقتدار آئے ہیں تب سے وہ اپنی بڑھتی عمر کو لے کر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔

کبھی وہ خود کو جوان دکھانے کے لئے ہوائی جہاز کی سیڑھیوں پر دوڑتے نظر آتے ہیں اور آخر میں ان کا پیر پھسل جاتا ہے اور گر پڑتے ہیں جبکہ اس سے پہلے وہ انتخاباتی مہم کے دوران بھی گر چکے ہیں۔

اسی حوالے سے سی بی ایس نیوز چینل نے کل کے دن کو بائیڈن کی صدارت کا سب سے برا دن قرار دیا جب وہ نامہ نگاروں کے سوال سن رہے تھے۔