-
اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: امریکی رکن کانگریس
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰آندرے کارسن: اسرائیل امریکہ کا سیکیورٹی پارٹنر ہے جسے امریکہ ہر سال اربوں ڈالر دیتا ہے۔
-
امریکہ نے یورپی ہیکروں کا مطالبہ پورا کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲امریکہ نے مشرقی علاقوں میں ایندھن کی سپلائی بحال کرنے کی غرض سے یورپی ہیکروں کو پانچ ملین ڈالر کی رقم ادا کی ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴امریکہ نے مداخلت کر کے بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا -
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵عراق کے صوبے الانبار میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں شریک چھے افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے۔
-
امریکا کی سب سے بڑی تیل کمپنی پر سائبر حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲امریکا کی سب سے بڑی تیل پائپ لائن کولونیئل نے سائبر حملے کے بعد کام کرنا بند کر دیا ہے۔
-
پابندیاں صرف اسی صورت میں اٹھائی جائیں گی جب ایران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کردے ؛ امریکا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ویانا مذاکرات میں رخنہ اندازی کے باوجود امریکہ نے مذاکرات میں پیشرفت حاصل ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
کیا امریکا اور ایران معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳خبر رساں ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس کا کہنا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی عمل میں پیشرفت اور سفارتی ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ ایران اور امریکا، ممکنہ طور پر معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
بغداد ایئرپورٹ پر پھر راکٹ حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو راکٹ فائر کئے گئے ہیں، 10 دنوں کے اندر اس طرح کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
-
امریکہ چین کے ساتھ عسکری مقابلہ آرائی سے ہراساں
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰امریکی وزیرخارجہ نے چین اور امریکہ کے درمیان عسکری مقابلہ آرائی پر خوف و ہراس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے مفادات کے برخلاف بتایا ہے -