-
ایران میں 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی منظوری سے 20 فیصد تک یورنیم کی افزودگی کے عمل کا آغاز کیا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کی شہادت نے ٹرمپ کی ناتوانی کو ثابت کردیا: جواد ظریف
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے ہوائی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام نے امریکی صدر ٹرمپ کی ناتوانی اوربدبختی کو ظاہر کردیا کہ وہ کس طرح ایک مرد میدان کے خلاف اقدام کرتا ہے۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر کا دعوی، امریکہ ایٹمی معاہدے میں مشروط واپسی کے لیے تیار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳امریکہ کے منتخب صدر جو بائيڈن کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے لیے ایران کے بیلسٹک میزائیل پروگرام کے بارے میں مذاکرات ضروری ہیں۔
-
شہید سلیمانی آخری دم تک اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف بر سر پیکار رہے
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان میں خصوصی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
-
امریکا، کورونا ویکسین بے اثر، طبی ورکر ہوا شکار
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴امریکا میں کورونا ویکسین استعمال کرنے والے طبی ورکر میں کوویڈ-19 کی علامتیں پھر پائی گئيں۔
-
اسرائیلی جاسوس، امریکی جیل سے رہا، پہنچا اسرائیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶اسرائیلی جاسوس جوناتھن پولارڈ جو امریکی بحریہ میں کام کرتا تھا مگر در اصل اسرائیل کے لئے جاسوسی میں مصروف تھا، امریکا میں تیس سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد اسرائیل لوٹا تو بنیامن نتن یاہو نے اس کا استقبال کیا۔
-
عراق، داعش اور امریکی دہشتگردوں کے لنک کا تازہ انکشاف
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے داعش کے غیر ملکی عناصر سے صوبہ کرکوک کی مکمل آزادی کی اطلاع دی ہے۔
-
عراقی آسمان پر امریکی ڈرون کا قبضہ ہے: عراقی تجزیہ نگار
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲عراق کے فوجی امور کے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی نظروں کے سامنے امریکی ڈرون طیارے ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کرتے رہتے ہیں۔
-
شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷داعش کی شکست کے وقت سے ہی شام میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں تیز ہو گئیں اور شمال مشرقی شام میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے داعش کے دہشت گردوں کی جگہ لے لی ہے۔