-
عراق میں امریکا کی ایک اور سازش کا انکشاف
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکا نے ان عراقی گروہوں کو میدان سے دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جنہوں نے داعش کو شکست دی تھی۔
-
عراق، ایک دن میں امریکا کے تین فوجی کانوائے پر حملے
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸عراق میں امریکا کے تین فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کل صوبہ بابل پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
ایک اور سیاہ فام نسلی امتیاز کا شکار، پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷امریکا میں ایک پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کا مطالبہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰انسانی حقوق کی حامی تنظیموں کی ایک یونین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا ویکسین تک ایران کی رسائی کو یقینی بنائے۔
-
شام کے سینٹرل بینک پر امریکی پابندی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲امریکا کی وزارت خزانہ نے شام کے سینٹرل بینک سمیت دس اداروں اور سات افراد کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴کورونا ویکسین لگنے کے بعد نرس بیہوش+ ویڈیو
-
امریکہ نے روس میں اپنے دو قونصل خانے بند کرنے کا فیصلہ کیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹روس میں امریکہ کے دو قونصل خانے بند کئے جا رہے ہیں۔
-
شام میں ترکی کی جارحیت کے خلاف عوام کا احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں ترکی کی جاری جارحیت اور عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر احتجاجی مطاہرہ کیاہے۔
-
یورپ بھی امریکی پابندیوں کی زد میں
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶یورپی پارلیمنٹ نے امریکی پابندیوں کو یورپ کی تجارت میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ان کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔