-
ابو ظہبی میں امریکی وزیر خارجہ، ایران کے خلاف ماحول بنانے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲امریکا کے وزیر خارجہ نے ابو ظہبی کے ولیعہد سے گفتگو میں ایران کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اوباما کا دعوی، ڈرون حملوں کے احکامات سے خوشی نہيں ہوتی تھی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے دعوی کیا ہے کہ اپنے دور حکومت میں ڈرون حملوں کے احکامات جاری کرنے میں انہیں کوئی خوشی نہيں ہوتی تھی۔
-
امریکا میں پھر فائرنگ+ متعدد زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷امریکی ریاست وسکانسن میں ایک مال کے اندر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
-
ٹرمپ بڑے غیر ذمہ دار آدمی ہیں: جوبائیڈن
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ ملک کی حقیقت و ماہیت کے تعلق سے دنیا کو ایک خطرناک پیغام دے رہے ہیں۔
-
خلیج فارس ایران کے دفاعی استحکام کی علامت
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰زيادہ دباؤ کی امریکی پالیسیوں میں ایران کی ترقی اور پیشرفت کا عمل جاری ہے
-
امریکہ کی زيادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اس بات کو سمجھتے کہ پمپیو کیوں ہزیمت سے دوچار ہیں۔
-
امریکا، کورونا کا قہر، ٹسٹ کے لئے طویل قطاریں+ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے کورونا کے معاملے بڑھتے ہی جا رہے رہیں اور کورونا ٹسٹ کے لئے لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
-
غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶غرب اردن میں آج امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
-
ممالک پر سے پابندیاں کم کی جائیں: امریکی قانون ساز
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵امریکہ کی دسیوں قانون ساز شخصیتوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر عائد امریکی پابندیوں میں کمی لانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران و عراق کے امن وامان میں خلل اندازی کا بھربور جواب دیا جائے گا: تہران و بغداد کا مشترکہ بیان
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اورعراق کے عوام کے امن و سکون میں خلل ڈآلنے والے ہر عنصر کے خلاف بھرپور اقدام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں امن و امان کے قیام کے لئے ایک اہم ترین عنصر امریکی فوجیوں کا بھرپور انخلاء ہے۔