-
امریکا، باسکٹ بال کے حامیوں پر امریکی پولیس کا حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰امریکی پولیس نے باسکٹ بال کا میچ دیکھ کر لوٹ رہے لوگوں پر فائرنگ کر دی۔
-
امریکا عراق سے نکل جائے، میزائل حملے بند ہو جائیں گے
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ بغداد اور اس کے نواحی علاقوں میں میزائل حملوں کا مقصد، عراق میں امریکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کو جاری رکھنا ہے۔
-
امریکی سفارت خانے کے میزائل سسٹم کے تجربے سے بغداد کے عوام میں ایک بار پھر وحشت
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵بغداد میں امریکی سفارت خانے میں خطرے کے سائرن اور میزائل دفاعی سسٹم کے تجربے کے لئے جنگی وسائل کے استعمال کی آوازوں سے اس شہر کے عوام پر ایک بار پھر وحشت طاری ہو گئی ہے۔
-
امریکا میں آگ سے تباہی+ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳امریکا میں جہاں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے وہیں آگ لگنے کی وجہ سے بھی عوام کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
-
ٹیکس چور ٹرمپ سے زیادہ ان کی نوکرانی نے ٹیکس ادا کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس چوری کا معاملہ گہراتا ہی جا رہا ہے۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹عراقی ذرائع نے کل رات اربیل میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے اڈے کے نزدیک راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
ٹرمپ اور بائڈن آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے مد نظر پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائڈن کے درمیان بحث ہوئی۔
-
امریکا، مظاہرین پر پولیس کی براہ راست فائرنگ+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا کا دعوی، ہندوستان کے 44 بینک مشکوک ٹرانزیکشن میں ملوث ہیں
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی بینکوں کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے 44 بینک ایسے ہیں جو ہندوستانی ادارے اور شخصیات کی جانب سے اربوں روپیے کے مشکوک ٹرانزیکشن میں ملوث ہیں۔
-
عراق: امریکی سفیر بغداد سے چلے گئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانہ کو بند کرنے سے متعلق شائع اور نشر ہونے والی خبروں کے ساتھ ہی کل رات بعض ذرائع ابلاغ من جملہ اسکائی نیوز نے بغداد سے امریکی سفیر کے چلے جانے کی خبر دی ہے۔