-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کورونا وائرس کے بحران میں جھڑپیں روکے جانے کی قرارداد پاس
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کر کے کورونا وائرس کے عالمی بحران کے دوران جھڑپیں روکے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کو بڑھانے پر زور
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں اور امریکہ پر مشتمل گروپ سی فائیو پلس ون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے کردار کو کلیدی قرار دیا ہے۔
-
ایران اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا منھ توڑ جواب دے گا: جواد ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴وزیر خارجہ ظریف نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کے آن لائن اجلاس میں کہا ہے کہ ایران، اسلحہ جاتی پابندیوں کی توسیع کا بھرپور جواب دے گا۔
-
صدر روحانی کی وارننگ: امریکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف سیاسی داؤ پیچ سے باز رہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے پر سیاسی داؤ چلانے کی کوشش کی تو تہران اسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
جارحین کے ناجائز فائدہ اٹھانے کے سلسلے کو جلد ہی ختم کردیں گے: یمن کے وزیر دفاع
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ڈرون اور میزائلی حملوں کے ذریعے انتقامی کارروائیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی جارحین کی جانب سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔
-
فلسطینی استقامت کے سامنے اسرائيل جھکا، غرب اردن کے الحاق کا منصوبہ ملتوی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے غرب اردن کے الحاق کے عمل کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے اس منصوبے کے ملتوی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کورونا سے زیادہ چین پر غصہ آتا ہے: ٹرمپ
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴کورونا وائرس کے مقابلے میں لاپرواہی برتنے کے الزمات کا سامنا کرنے والے امریکی صدر نے کہا ہے کہ جیسے جیسے کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، چین کے خلاف ان کا غصہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
-
جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو ٹرمپ نے دی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ملک کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو 10 سال جیل کی سزا دی جائے گی۔
-
عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶میڈیا ذرائع نے عراق کے صلاح الدین صوبے میں منگل کے روز ایک امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے لئے ٹرمپ کی حمایت
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔