-
ایران میں کرونا وائرس اور ذرائع ابلاغ کا کھیل !!
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵یہ کیسے باور کیا جائے کہ متحدہ عرب امارات اور ترکی جہاں سیاحوں کی ریل پیل رہتی ہے اور افغانستان و عراق جیسے ممالک میں جہاں امریکی لشکر کشی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے صحت عامہ کے مسائل کے پیش نظر، بڑی تعداد میں لوگ کرونا وائرس میں مبتلا نہ ہوئے ہوں!!!
-
امریکی صدر دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ دو روزہ دورے پر ہندوستان کے لیے احمد آباد پہنچے گئے ہیں۔
-
جوہری معاہدے پر عمل میں یورپی یونین کی ناکامی پر حسن روحانی کی نکتہ چینی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے بعد یورپی یونین اپنے کیے گئے وعدوں سے متعلق کوئی موثر اقدام نہ کرسکی۔
-
شامی فوج، امریکی فوجیوں کے سامنے ڈٹ گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کی پیشقدمی روکتے ہوئے انھیں شہر حسکہ سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
امریکہ کے خلاف عراقی عوام کی نو سو سے زائد شکایات
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸عراق کے تین صوبوں کے عوام نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم فوجی اتحاد کے خلاف نو سو سے زائد شکایت حکومت کو جمع کرا دی ہیں۔
-
سنچری ڈیل منصوبہ، امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کا نقطۂ اختتام
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶سنچڑی ڈیل منصوبے نے ، فلسطین کے تعلق سے گذشتہ ستر برسوں کے دورارن امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کو اس کے انجام تک پہنچا دیا-
-
گیارہ ملین امریکی بچے بھوک مری کا شکار
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳امریکی کانگریس کی مسلمان خاتون رکن ایلہان عمر نے کہا ہے کہ امریکا میں ایک کروڑ دس لاکھ بچے بھوک مری کا شکار ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲عراقی پارلیمنٹ کے دفاعی کمیشن کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے بعض فوجی اڈوں سے دہشت گرد امریکی فوجیوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔
-
افغانستان میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵افغانستان کے مشرقی علاقے میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے
-
ایران نے جدید ترین امریکی ڈرون طیارہ مکمل ڈی کوڈ کرلیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ماہرین نے امریکی ڈرون طیارے "گلوبل ہاک ٹوئنٹی" کو مکمل طور پر ڈی کوڈ کرلیا ہے اوراس کی تمام فریکوئنسیوں تک رسائی حاصل کرلی ہے۔