SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • سعودی عرب میں امریکی اسکاڈرن، ایک میزائل میں تباہ ہو جائے گا

    سعودی عرب میں امریکی اسکاڈرن، ایک میزائل میں تباہ ہو جائے گا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶

    فوجی امور کی ایک روسی ویب سائٹ نے سعودی عرب میں شہزادہ سلطان نامی امریکی فوجی چھاونی میں جنگی جہازوں کا انبار لگائے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ صرف ایک بیلسٹک میزائل امریکا کے ایف-15 اسکاڈرن کو تباہ کر سکتا ہے۔

  • امیزن کے مالک کی جاسوسی، وائٹ ہاوس نے اتحادی کو شہری پر ترجیح دے دی

    امیزن کے مالک کی جاسوسی، وائٹ ہاوس نے اتحادی کو شہری پر ترجیح دے دی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    وائٹ ہاوس کے ترجمان نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی جانب سے امیزن کے مالک کی ٹیلیفونی کال کی جاسوسی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کےجواب میں صرف اتنا ہی کہہ کر معاملے کو رفع دفع کر دیا کہ واشنگٹن ان رپورٹوں کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔

  • امریکہ کی گستاخی شہید قاسم سلیمانی کے جانشین اسماعیل قاآنی کو دی قتل کی دھمکی

    امریکہ کی گستاخی شہید قاسم سلیمانی کے جانشین اسماعیل قاآنی کو دی قتل کی دھمکی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    برائن ہک نے جنرل قاآنی کو قتل کی دھمکی ایسے میں دی ہے کہ جب اسماعیل قاآنی نے امریکہ کے خلاف مردانہ وار کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

  • بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام

    بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴

    بوئینگ کمپنی نے رواں سال کے دوران بھی سیون تھری سیون میکس طیاروں کی پروازوں پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت

    ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    ری پبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے چالان میں اصلاح سے متعلق ڈیموکریٹ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔

  • عراق کے بعض علاقوں میں جاری بدامنی

    عراق کے بعض علاقوں میں جاری بدامنی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶

    عراق میں، دہشت گرد امریکی فوجیوں کی مخالفت شدید سے شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما مقتدی صدر نے آئندہ جمعے کو نوٹو امریکہ ملین مارچ کی کال دی ہے جس کی عراق کی سبھی سیاسی اور استقامتی جماعتوں اور تنظیموں نے حمایت کی ہے۔ اس دوران امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں بلوا اور بدامنی پھیلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

  • امریکی صدر کے دعوے نے مشیروں کو بھی حیران کر دیا

    امریکی صدر کے دعوے نے مشیروں کو بھی حیران کر دیا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    ڈیلی پوسٹ ویب سایٹ نے اپنی ایک خاص رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے سے ان کے مشیر بھی حیران ہوگئے کہ جنرل قاسم سلیمانی امریکا کے چار سفارتخانوں پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔

  • اگر ایران جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب نہ دیتا تو علاقے میں بحران پیدا ہو جاتا: وینزوئیلا کے وزیر خارجہ کا بیان

    اگر ایران جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب نہ دیتا تو علاقے میں بحران پیدا ہو جاتا: وینزوئیلا کے وزیر خارجہ کا بیان

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    وینزوئیلا کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر شدید رد عمل نے امریکا کو بعد کے عدم استحکام کرنے والے اقدامات سے باز رکھا۔

  • ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ

    ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔

  • امریکہ میں  پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ

    امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹

    نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہرے کیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۵ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS