-
امریکا، گن کلچر کا شکار ہوا 18 سالہ کھلاڑی + ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔
-
ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (دوسرا حصہ)
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲جیسے کہ ٹرمپ نے بھی اس بات سے انکار نہیں کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اس چھاونی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایرانی قیادت میں عراق میں امریکی چھاونیوں پر میزائل حملہ کرنے کا فیصلہ لینے کی طاقت ہے اور یہ کہ یہ میزائل بے حد دقیق نشانہ لگانے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
ایرانی عوام کی استقامت امریکا کی تلملاہٹ کا سبب ہے، رہبر انقلاب اسلامی ( تفصیلی خبر)
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
میزائلی حملے میں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت 100 ہو گئی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
امریکا ؛ ایران میں بلوے کو ہوا دینے کے لئے ٹکنالوجی کمپنیوں کی مالی مدد کا انکشاف
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰امریکا، ایران میں بلوے اور فساد کی حمایت کے لئے ٹکنالوجی کمپنیوں کی مالی مدد کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ مواخذے کی دستاویز امریکی سینیٹ کو موصول
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے منگل کے روز ایک سو گیارہ صفحات پر مشتمل رپورٹ سینیٹ کو ارسال کردی ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے دلائل پیش کیے گئے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ امریکا کی ہٹ دهرمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں امریکا کے سابق سفیر کا بیان، ٹرمپ ایران سے محدود جنگ کی کوشش میں !
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳شام اور الجزائر میں امریکا کے سابق سفیر رابرٹ فورڈ کا کہنا ہے کہ امریکی معاشرہ اور حکومت، تہران-واشنگٹن کشیدگی کے بارے میں دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہے، کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ محدود جنگ کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
روس کا نیا انکشاف، ایرانی سرحدوں پر 6 جنگی طیارے پرواز کر رہے تھے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷روس کے وزیر خارجہ ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال پر ایران کو ذمہ دار قرار دینے کی یورپ کی کوششوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں یوکرین کے ہوائی جہاز کے سانحے سے پہلے امریکا کے کم از کم چھ جنگی طیارے ایران کی پڑوسی سرحدوں پر پرواز کر رہے تھے۔
-
ایران کشیدگی میں اضافے کا خواہاں نہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی میں اضافے کا نہیں بلکہ کمی کا خواہاں ہے۔