-
اقوام متحدہ کا ایرانی سفارتکاروں پر عائد پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے امریکہ سے ایرانی سفارتکاروں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت میں ملک گیرمظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے حامی ہزاروں افراد نے امریکہ کے کئی شہروں میں مظاہرے کرکے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس نے اسکندریہ میزائل کا تجربہ کیا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹روس نے امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کو لگام دینے کے لئے ااسکندریہ نامی ایک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا مخاصمانہ بیان
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں واشنگٹن کی وعدہ خلافیوں اور غیر قانونی اقدامات کا ذکرکئے بغیر دعوی کیا ہے کہ امریکا کا مقصد ایران کو مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔
-
کربلا میں شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱کربلائے معلی میں شرپسندوں اور بلوائیوں نے شہر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کے لیے نصب مختلف انجمنوں کے موکب یا اسٹالوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
امریکہ میں بھاری فوجی بجٹ منظور
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸امریکی سینیٹ نے بھی آئندہ مالی سال کے لیے بھاری فوجی بحٹ کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایران اور دوسرے ملکوں کے خلاف امریکا کی اقتصادی جنگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
آجکل کی ماں! ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶اسلحہ کی دوکان پر گئی ایک ماں اس قدر اسلحے کی خریداری میں مگن ہو گئی کہ کچھ دیر کے لئے اسے یہ خیال ہی نہیں رہا کہ اس کے قریب میز پر بیٹھا اس کا شیرخوار بچہ گر بھی سکتا ہے۔
-
امریکہ کی خاموش جنگ ، ایرانیوں کی زندگی کو نشانہ بنائے ہوئے ہے: علی ربیعی
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰حکومت ایران کے ترجمان نے ملت ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی خاموش جنگ نے ایرانی معاشرے کے ہر طبقے کی زندگی کو نشانہ بنایا ہے-
-
امریکا اور دہشت گردوں کا شام سے صفایا کرنے پر تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴شام کے صدر نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ کو شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کا مقابلہ کرنے کا پیش خیمہ قرار دیاہے-