-
شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر امریکہ کی تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸شمالی کوریا کے امور میں امریکی نمائندے اسٹیفن بیگن نے دوطرفہ مسائل پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردیا ہے -
-
دوحہ ڈائیلاگ فورم کے اجلاس میں وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کا خطاب
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کی بعض حکومتوں کی غیر دانشمندی کے نتیجے میں پائی جانے والی جنگ اور ظلم و جارحیت سے فائدہ اٹھا کر سامراجی طاقتوں نے اس خطے میں اپنا تسلط جمانے کے پروگرام پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔
-
امریکہ و سعودی عرب کے خلاف عراق میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور صیہونی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ اس مظاہرے میں تحریک عصائب اہل حق کے کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں حریت پسند عراقی نوجوان اور خواتین نے شریک ہو کر غیر ملکی مداخلت کی مذمت کی۔ مظاہرین نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت میں نعرے لگائے اور امریکی ، سعودی، اماراتی اور صیہونی حکام کے پتلوں کو نذر آتش کیا۔
-
عراقی شخصیتوں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکا کی خودسرانہ اور ظالمانہ پابندیوں پر تنقید
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے بے عقل حکمرانوں نے امریکا کی قومی سلامتی کو خطرے سے دو چار کردیا ہے جو خودسرانہ، غیرقانونی اور کشیدگی پیدا کرنے والے فیصلے کرکے پوری دنیا کو اپنے ساتھ ملانے پر مجبور کرتے ہیں۔
-
ایشین پارلیمنٹری اسمبلی میں ایرانی اسپیکر کا خطاب
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کے حل میں روس ترکی اور ایران کا کردار کامیاب ایشین ڈیپلومیسی کا بہترین نمونہ ہے جس نے امریکا اور دہشت گردوں کی مشترکہ مہم کو کافی حدتک ناکام بنادیا ہے۔
-
امریکہ، لبنان میں مظاہروں سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتا ہے: سید حسن نصراللہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان میں ہونے والے کسی بھی طرح کے عوامی مظاہروں کو اپنے مفاد میں استعمال کرنا چاہتا ہے۔
-
واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱چوراسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے حق واپسی مارچ کے تسلسل کو فلسطینی جد و جہد کی تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے۔
-
خطرناک ترین دُشمنی|عراق اور لبنان میں عوامی مظاہروں پرمبنی دستاویزی فلم
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟
-
سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔